Rirq ki Dua Qari Gufaran Bhagalpuri
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا
رسول اللہ ﷺ صبح کی نماز کے بعد یہ دعا پڑھتے تھے۔ جو شخص یہ دعا روزانہ پڑھے گا اللہ اس کے رزق میں برکت دے گا، علم میں نفع دے گا اور عمل کو قبول کرے گا۔
حدیث نمبر: ابن ماجہ 925
Qari Gufran Alam Bhagalpuri
#rizqkidua #wazifa #Islamic Video
Gufran Bhagalpuri