Short video

@AllahDinochuto786

ایک ویران اور خشک زمین کا حقیقت پسندانہ منظر۔ زمین کے درمیان ایک نانگ اچانک آگ کی لپیٹ میں آ کر راکھ میں تبدیل ہو جائے۔ کچھ دیر بعد ایک آدمی وہاں سے گزرے اور اس راکھ پر پانی ڈالے۔ پانی پڑتے ہی راکھ سے ایک ننھا سا سبز پودا نکل آئے، جو آہستہ آہستہ بڑھ کر ایک بہت بڑا درخت بن جائے۔ درخت پر پہلے خوبصورت پھول کھلیں، پھر انہی پھولوں سے ایک ایک کرکے نانگ نمودار ہونا شروع ہوں۔ آہستہ آہستہ ہزاروں نانگ درخت کی شاخوں اور زمین پر پھیل جائیں، یہاں تک کہ پوری ویران زمین نانگوں سے بھر جائے۔ ویڈیو انتہائی حقیقت پسندانہ، قدرتی روشنی، حقیقی سائے، cinematic 4K، smooth camera movement اور realistic physics کے ساتھ ہو۔

Open in Bideo App Install from Google Play

Opening Bideo App... Tap button above if not opened.