04 September 2026

@AllahDinochuto786

ریئل سنیماٹک ویڈیو پرامپٹ: ایک وسیع اور سنسان بستی میں زمین پر ایک بڑا ناگر موجود ہو۔ اچانک شدید گرمی اور آگ کی وجہ سے ناگر جل کر مکمل راکھ میں تبدیل ہو جائے۔ کیمرہ مسلسل اسی جگہ پر فوکس رکھے، کوئی کٹ یا سین تبدیل نہ ہو۔ کچھ دیر بعد ایک پَریندہ اُڑتا ہوا آئے اور اپنی چونچ سے راکھ پر پانی ڈالے۔ راکھ سے ایک ننھا سا سبز پودا اُگے، جو آہستہ آہستہ بڑا ہو کر ایک گھنا اور بلند درخت بن جائے۔ پھر زمین کے چاروں طرف لاکھوں کروڑوں ناگر نمودار ہونا شروع ہو جائیں، یہاں تک کہ پوری زمین ناگروں سے بھر جائے اور درخت بھی بے شمار ناگروں سے ڈھک جائے۔ ویڈیو انتہائی حقیقت پسندانہ، سنیماٹک HD، قدرتی روشنی اور تفصیلی ماحول کے ساتھ ہو، اور پوری تبدیلی ایک ہی مسلسل شاٹ میں واضح طور پر نظر آئے۔

Open in Bideo App Install from Google Play

Opening Bideo App... Tap button above if not opened.