مایوس مت ہو! اللہ نے ابھی آپ کو چھوڑا نہیں ہے | اللہ کی رحمت بہت بڑی ہے

Gufran Bhagalpuri

مایوس مت ہو! اللہ نے ابھی آپ کو چھوڑا نہیں ہے | اللہ کی رحمت بہت بڑی ہےاللہ نے ابھی آپ کو چھوڑا نہیں ہے! ❤️ مایوس مت ہو، اللہ کی رحمت بہت بڑی ہے! بھائیوں اور بہنوں! اگر زندگی میں پریشانیاں آ گئی ہیں، گناہ ہو گئے ہیں، دل ٹوٹ گیا ہے، لوگوں نے چھوڑ دیا ہے، تو یاد رکھو اللہ نے ابھی آپ کو چھوڑا نہیں ہے۔ اللہ کی رحمت آپ کے گناہوں سے بہت بڑی ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے: لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ ترجمہ: اللہ کی رحمت سے مایوس مت ہو۔ (سورۃ الزمر: 53) اس بیان کو آخر تک ضرور سنیں، آپ کے دل کو سکون مل جائے گا ان شاءاللہ۔ 🎙️ بیان: قاری غفران عالم بھاگلپوری 📍 Gufran Alam Personal Brand اگر یہ ویڈیو آپ کے دل کو لگی ہو تو LIKE اور SHARE ضرور کریں، اور چینل کو SUBSCRIBE کریں۔ #AllahKiRehmat #MayoosMatHo #IslamicReminder

#allah ne abhi aapko chhoda nahi hai#mayoos mat ho allah ki rehmat bahut badi hai#allah ki rehmat#mayoos mat ho#islamic reminder#quran ki ayat#la taqnatu mir rahmatillah#umeed#dua#qari ghufran alam bhagalpuri
Open in Bideo App Install from Google Play

Opening Bideo App... Tap button above if not opened.