کیا کم کپڑے میں 2 سوٹ بنائے جا سکتے ہیں؟ 😱 آج کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ ایک ہی کپڑے سے دو سوٹ بنانے کا حیران کن طریقہ! پہلے درزی نے کپڑا کم ہونے کی وجہ سے سوٹ بنانے سے انکار کر دیا، لیکن دوسرے درزی نے اپنی مہارت اور کمال کی سلائی سے اسی کپڑے میں سے 2 سوٹ تیار کر دیے۔ ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور بتائیں کہ آپ کو پہلے درزی کا کام پسند آیا یا دوسرے درزی کا؟ ❤️ 👍 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں۔ 🔔 مزید دلچسپ سلائی اور درزی کے کام کی ویڈیوز کے لیے چینل سبسکرائب کریں۔ #Tailoring #Silai #Darzi #SuitMaking #TailoringTips #UrduVideo #Stitching
Open in Bideo App Install from Google PlayOpening Bideo App... Tap button above if not opened.