بھوک صرف کھانے کی نہیں ہوتی، بعض لوگ اپنی خواہشات اور لالچ میں دوسروں کی خوشیاں بھی چھین لیتے ہیں۔ اپنی خواہشات پر اتنا قابو رکھیں کہ آپ کی وجہ سے کسی دوسرے کی خوشیاں برباد نہ ہوں۔ یاد رکھیں، اصل کامیابی دوسروں کو گرا کر نہیں بلکہ اپنی حدود میں رہ کر جینے میں ہے۔ Welcome to Anosha Faiz! یہاں آپ کو زندگی کی حقیقتیں، اردو کوٹس، گہری باتیں اور سبق آموز ویڈیوز ملیں گی۔ 👍 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، کمنٹ میں اپنی رائے دیں، دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور مزید ایسی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔ 📺 Anosha Faiz: https://www.youtube.com/@anoshafaizyt #shorts #youtubeshorts #viralshorts #urduquotes #lifequotes #deepquotes #realitycheck #motivationalquotes #emotionalquotes #lifelessons #selfcontrol #wisdom #AnoshaFaiz
Open in Bideo App Install from Google PlayOpening Bideo App... Tap button above if not opened.