Allahumma Inni As’alukal Huda Wat-Tuqa Wal-‘Afafa Wal-Ghina 🤲 اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، تقویٰ، پاکدامنی اور بے نیازی کا سوال کرتا ہوں۔ یہ بہت خوبصورت دعا ہے۔ اسے یاد کریں، خود بھی پڑھیں اور اپنے عزیزوں تک بھی ضرور پہنچائیں۔ ❤️ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت، تقویٰ، پاکدامنی اور حلال رزق کے ساتھ دل کی بے نیازی عطا فرمائے۔ Ameen Ya Rabbal Aalameen 🤲