Post by N R channel on Bideo

Post by N R channel on Bideo

N R channel

*♡فرمان رسول کریمﷺْ* "*جو شخص جمعرات کے دن مجھ پر 100 بار درود شریف پڑھے گا، وہ کبھی فقیر (یعنی تنگدست) نہیں ہوگا۔"* *☆فضیلت* *اس حدیث کے مطابق، جمعرات کو 100 بار درود پڑھنے سے دنیاوی اور اخروی فائدے حاصل ہوتے ہیں، اور انسان کو فقر و تنگدستی سے بچایا جاتا ہے* > ﴿جزب القلوب٬ مترجم;صفحہ نمبر: 279﴾ #hadis #bideopost #islamic

Open in Bideo App Install from Google Play

Opening Bideo App... Tap button above if not opened.